لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ایک بار پھر مرغی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ مارکیٹ میں انڈوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے۔لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 4 روپے فی کلو بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں آجپھر ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے انڈوں کی فی درجن قیمت 297 روپے تک جا پہنچی ہے۔ملک بھر میں مرغی اور انڈوں کے ریٹ مختلف ہیں، زیادہ تر دکاندار من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں۔
25کروڑعوام کےبنیادی حقوق کاسوچناچاہیےتھا،شعیب شاہین















