اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض افراد اپنی سیاست کیلئے ملک کو نقصان پہنچا رہےہیں۔
کوئی بھی ملک خواتین کی شمولیت کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔
آزادی بڑی نعمت ہے ،غلامی کی زندگی بہت مشکل ہوتی ہے۔ ہمارے بزرگوں،آبائواجداد نے عظیم قربانیاں دے کر وطن عزیز حاصل کیا۔
مزید پڑھیں :پاسپورٹ حکام کے ہنگامی اقدامات، یوم آزادی کے روز بھی پرنٹنگ کا عمل بند نہ کیا گیا















