اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹسے گرفتار ہونے والے کارکنان اور ورکرز اڈیالہ جیل سے رہاکارکنان رہا ہو کر پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے، پاکستان کے مقبول رہنماؤں میں سے ایک اور سابق وزیر اعظم عمران خان بہت سے مقدمات میں برسوں کی قید کی سزا پانے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ اور انصاف کے حصول کیلئے عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں ۔
ان کو متعدد کیسوں میں خاصا ریلیف بھی مل چکا ہے لیکن ابھی تک ان کی رہائی کا کوئی امکان نظر ننہیں آرہا ۔
تاہم اڈیالہ جیل سے کارکنوں کی رہائی ایک اچھی پیش رفت ہے اور اب پی ٹی آئی کو انصاف ملنا شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے حکومت خا صی پریشان دکھائی دے رہی ہے کیونکہ عمران خان نے مذاکراے کیلئے بھی گرین سگنل دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم نےپولیس گروپ کے افسران کی ایف سی میں ایک سال تعیناتی لازم قرار دے دی