لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے تمام ارکان کو تبدیل کردیا ۔نئی جے آئی ٹی میں کوئی سینیئر افسرشامل نہیں ، نئی جے آئی ٹی میں ڈی پی اوڈی جی خان کمل، ایس پی انجم کمال، ڈی ایس پی سی آئی اے جھنگ ناصر نواز کو شامل کیا گیا ۔















