اہم خبریں

اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ہے، ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )26 جولائی کو اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے جلسے کا معاملہ۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا کہ
اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔
اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں ہے۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔
قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں کاروائی کی جائے گی۔
احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
شہری کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ بننے سے اجتناب کریں۔

مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب سوشواکنامک رجسٹری کا افتتاح، اپناگھر سکیم شروع کرنے کااعلان

متعلقہ خبریں