ریاض (اے بی این نیوز) سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کاایرانی صدرکوفون،سعودی میڈیا کے مطابق
سعودی ولی عہد نےایرانی صدرکوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباددی۔
سعودی ولی عہداورایرانی صدرکادوطرفہ تعلقات مضبوط کرنےپراتفاق کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کامختلف شعبوں میں تعاون مستحکم کرنےکی اہمیت پرزور دیا گیا۔
مزید پڑھیں :پیپلزپارٹی نے غلطی کی اور فارم 47 کی حمایت کرکے اپنی اہمیت کھو دی،فواد چوہدری















