کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میںسونے کی قیمتوں میں مزید اضافے نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں. 24 قیراط سونے کی قیمت 249,050 روپے فی تولہ سے تجاوز جبکہ 17 جولائی 2024 کو 22 قیراط سونے کی قیمت 195,531 روپے فی 10 گرام ہے۔
پاکستان میں آج سونے کا ریٹ
پاکستان میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں۔
سونے کی کیٹگری |
فی تولہ |
فی 10 گرام سونا |
---|---|---|
24 قیراط |
Rs. 249,050 |
Rs. 213,306 |
22 قیراط |
Rs. 228,126 |
Rs. 195,531 |
21 قیراط |
Rs. 217,756 |
Rs. 186,643 |
20 قیراط |
Rs. 207,387 |
Rs. 177,755 |
18 قیراط |
Rs. 186,648 |
Rs. 159,980 |
پاکستان میں سونے کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اس لیے قیمت کبھی طے نہیں ہوتی۔ مقامی سونے کے بازار کے نرخ اوپر دیئے گئے ہیں۔
چاندی(فی تولہ) |
گولڈ )فی تولہ )24 قیراط |
شہر |
RS : 2,550 |
RS: 249,100 |
کراچی |
RS : 2,550 |
RS: 249,050 |
لاہور |
RS : 2,550 |
RS : 249,200 |
اسلام آباد |
RS : 2,550 |
RS: 249,200 |
پشاور |
RS : 2,550 |
RS: 249,200 |
کوئٹہ |
RS : 2,550 |
RS: 249,200 |
سیالکوٹ |
RS : 2,550 |
RS: 249,200 |
حیدرآباد |
RS : 2,550 |
RS: 249,200 |
فیصل آباد |
RS : 2,550 |
RS : 249,200 |
راولپنڈی |
مزید پڑھیں: ملک بھر میں آج یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا ہے