اہم خبریں

کراچی میں پاک بحریہ کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں ہفتہ کو 120 ویں مڈشپ مین نیول کیڈٹس کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو سورڈ آف آنر اور دیگر اعزازی تمغوں سے نوازا گیا۔

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ بحریہ کے اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیں: عبداللہ شاہ غازیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر(آج) مقامی تعطیل ہے

متعلقہ خبریں