اہم خبریں

عید الاضحی سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیٹرول کی قیمت میں نو روپے کی کمی کی تجویز دی گئی ہے۔15 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول 9 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر کمی ہوگی۔
مزید پڑھیں: سندھ میں عید الاضحی 2024پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟؟ اعلان ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں