اہم خبریں

ملک میں گرمی کا راج، سورج آگ برسارہا ہے، پارہ 50 ڈگری سے اوپر

اسلام ( اے بی این نیوز      )ملک میں گرمی کا راج۔ سورج آگ برسانے لگا۔ کئی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری سے اوپرچلاگیا۔ عوام کابراحال۔ حیدر آباد سمیت جنوبی سندھ کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے ۔ پارہ 43 سے 52 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشگوئی۔ آج لاہور سمیت پنجاب کے کئی اضلاع میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچنے کاامکان ۔

مزید پڑھیں :بلوچ طلباء کیلئے خوشخبری ،آکسفورڈ پرگرام نے وظائف کا اعلان کردیا

کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ۔ چند مقامات پر بوندا باندی کی پیشگوئی ۔ بلوچستان میں بھی شدید گرمی ۔ گلگت بلتستان۔ شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختون خوا میں کہیں کہیں بارش متوقع۔ ۔ وادیٔ کشمیر میں موسم خوش گوار ۔ ۔ موسم سے لطف اٹھانے کے لیے سیاحوں کی آمد جاری ہے۔

متعلقہ خبریں