اہم خبریں

بلوچستان ،بس کھائی میں جاگری، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک )تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ چین کا دورہ کریں گے

ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جائے گا۔

لاشوں کو شناخت کے لیے سول اسپتال بسیمہ میں رکھا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں