اہم خبریں

پورے ملک سے پیپلز پارٹی کا خاتمہ ہوچکا لیکن غنڈہ گردی میں اب بھی اول نمبر ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آبا د (نامہ نگار  )‏ وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پورے ملک سے پیپلز پارٹی کا تقریباً خاتمہ ہوچکا لیکن غنڈہ گردی میں اب بھی اول نمبر ہے،انہوں نے بدترین دھاندلی سے بلدیاتی الیکشن جیتا،جب تحریک انصاف نے احتجاج کیا تو”جمہوریت کی علمبردار” پیپلز پارٹی کا اصل روپ منظر عام پر آگیا،کچھ ہی دن کی بات ہے عوام ان کو ہمیشہ کے لئے بھیجنے والے ہیں۔

متعلقہ خبریں