اہم خبریں

پٹرول 15 روپے 39 پیسے فی لٹر سستا ہو گیا ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفکیشن کے

مزید پڑھیں :ریاست میں اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ سابق وزیراعظم کوعدالت پہنچاسکے،علی محمد خان

مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کا ۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں