اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میری اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کال ریکارڈنگ کی گئی۔ اس طرح کی حرکت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ججز نے خط میں لکھا کہ ان کے بیڈرومز میں کیمرے لگائے گئے۔ موجودہ حکومت 47فارم کی پیداوار ہے ۔ اٹارنی جنرل اور وزیرقانون نوکریاں بچانے میں مصروف ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت نے عدالتوں کی بے حرمتی کی۔ 16ماہ کی حکومت میں کئی بار عدالتی حکم عدولی ہوئی ۔ وہ سوال سے آگے پروگرام میں خیا لات کا اظہار کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی حرکت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیں :نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست منظور

پی ڈی ایم حکومت نے عدالتوں کی بے حرمتی کی۔ 45سال بعد سپریم کورٹ نے کہا ذوالفقارعلی بھٹو کو سزا غلط ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے۔ براہ راست اور ویڈیو لنک بیان میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کو سپریم کورٹ میں اس کے کہنے پر تین دن مسلسل پیش کیا گیا تھا۔ نوازشریف،شہبازشریف کو روزانہ کی بنیاد پر بریت مل رہی تھی۔ نوازشریف کے بیٹوں کو 2دن کے اندر تمام کیسز سے بری کیا گیا۔ میری اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کال ریکارڈنگ کی گئی۔ اس طرح کی حرکت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ججز نے خط میں لکھا کہ ان کے بیڈرومز میں کیمرے لگائے گئے۔ موجودہ حکومت 47فارم کی پیداوار ہے۔ اٹارنی جنرل اور وزیرقانون نوکریاں بچانے میں مصروف ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت نے عدالتوں کی بے حرمتی کی۔
16ماہ کی حکومت میں کئی بار عدالتی حکم عدولی ہوئی۔ 45سال بعد سپریم کورٹ نے کہا ذوالفقارعلی بھٹو کو سزا غلط ہوئی۔ امیدہےمزید45سال ہمیں نہیں لگیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کوویڈیولنک

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی جب چاہیں جیل سےباہرنکل سکتےہیں، رؤف حسن
کےذریعےبات کرنےکی اجازت دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے۔ براہ راست اور ویڈیو لنک بیان میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو کو سپریم کورٹ میں اس کے کہنے پر تین دن مسلسل پیش کیا گیا تھا۔ پچھلے2سال سےبانی پی ٹی آئی ہی سیاست کامحورہیں۔ بانی پی ٹی آئی پاکستان کی سیاست میں حقیقت ہےتسلیم کرناپڑےگا۔ بانی پی ٹی آئی کےبغیرملک میں سیاست چل نہیں سکےگی۔ نوازشریف،شہبازشریف،حمزہ شہباز اوراسحاق ڈارکوایک پیشی پررہائی مل جاتی ہے۔ نوازشریف،شہبازشریف کو روزانہ کی بنیاد پر بریت مل رہی تھی۔
ہمیں 3،3ماہ کیسز میں ضمانت حاصل کرنےمیں لگ جاتےہیں۔ نوازشریف کے بیٹوں کو 2دن کے اندر تمام کیسز سے بری کیا گیا۔ محمدزبیر نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سےہماری معیشت مشکلات
مزید پڑھیں :پاکستان کی اہم سیاسی ودیگر شخصیات کی دبئی میں 11ارب ڈالر جائیدادیں منظر عام پر آگئیں

کاشکارہے۔ مہنگائی بڑھنےسےغربت میں مزیداضافہ ہوگا۔ دنیابھرمیں احتجاجوں میں جلاؤگھیراؤ ہوتاہے۔ عوامی مقبولیت کےبغیرحکومت کاچلناآسان نہیں۔ حکومت کےپاس بڑےفیصلےکرنےکامینڈیٹ نہیں۔ ایک طرف سب سےمقبول دوسری طرف طاقتورہیں۔ آئی ایم ایف پروگرام کیلئےمزیدسخت شرائط سامنےآئیں گی۔ شیرافضل مروت نےپی ٹی آئی میں جان ڈال دی۔ کراچی میں پی ٹی آئی کےجلسےمیں20ہزارلوگ باہرنکلے۔ آئی ایم ایف اگلاپروگرام سخت شرائط پر دے گا۔ آئی ایم ایف یہ بھی نہیں چاہتا کہ پاکستان کو نقصان ہو۔ آج با نی پی ٹی آئی کےنام پرکاٹاہےپہلےنوازشریف اوربینظیرپرتھا۔ شفاف الیکشن کرائےبغیرملک آگےنہیں بڑھ سکےگا۔

مزید پڑھیں :عمران خان نے حکومت کے خاتمے کا وقت بتا دیا

متعلقہ خبریں