اہم خبریں

پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس،ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( نامہ نگار)پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس،توانائی،تیل وگیس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا،توانائی کے شعبے میں دونوں ممالک کا ملکر آگے بڑھنے پر اتفاق ہوگیا،اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق توانائی کا شعبہ مزاکرات میں ترجیحی بنیادوں پر ہے،مذاکرات میں اتفاق کیا گیا کہ توانائی کے شعبے میں دونوں ملک مل کر آگے بڑھیں گے، تجارت، اقتصادی، سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لئے دوسرے دن بھی ،مذاکرات ہو ئے،روس کی سائنس وٹیکنالوجی اور تحقیق کے شعبے میں ان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے پیشکش کی ہے۔

متعلقہ خبریں