اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حنیف عباسی اور سابق وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم سیکنڈل پر تلخ کلامی ہو گئی،دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ تلخ کلامی گزشتہ رات ایک نجی ہوٹل میں ہوئی،ذرائع کے مطابق گندم معاملے پر ہم پر انگلی اٹھائی کیا گرفتار کرنے آئے ہیں ؟انوار ا لحق کاکڑ کا حنیف عباسی سے مکالمہ،حنیف عباسی
مزید پڑھیں :ہائی کورٹس کے ججز کےخط نے ثابت کر دیا ملک میں جنگل کا قانون ہے،بانی پی ٹی آئی
نے کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں آپ چور ہو ،گندم سکینڈل میں پیسے کھائے ہیں،میں نے پروگرام میں جو بھی گفتگو کی وہ بالکل درست تھی،انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ فارم 47پر بات کی تو آپ اور ن لیگ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
مزید پڑھیں :سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ