اہم خبریں

کیا پی ٹی آئی دور میں کئے گئے ظلم اور ناانصافی کو کوئی مداوا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی بریت اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی دور میں نیب کو استعمال کیا گیا،ریفرنس کا غلط ثابت ہونا ثبوت ہے کہ سابق

مزید پڑھیں :نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے مخالفین کو ہدف بنایا،اب سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی بے گناہی کی دہائی دینے والوں کا اس وقت ضمیر سویاہوا تھا،ایک تجربے کو کامیاب کرنے کیلئے سب کچھ تباہ کردیا گیا،کیا پی ٹی آئی دور
میں کئے گئے ظلم اور ناانصافی کو کوئی مداوا ہے،شاہد خاقان ،مفتاح اسماعیل اور دوسرے لوگوں کو جھوٹے کیس میں بریت پر مبارکباد پیش کر تے ہیں۔

مزید پڑھیں :فری ادویات فراہم کی جائیں گی،مریم نواز

متعلقہ خبریں