اہم خبریں

قومی اسمبلی میں ٹیکس لا ترمیمی بل پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی میں ٹیکس لا ترمیمی بل پیش ،وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا،اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہٹیکس کے لگ بھگ 2700 ارب کے کیسز زیر التوا

مزید پڑھیں :ٹانک میں آپریشن ، 4 دہشت گردہلاک

ہیں، 10دن پہلے یہ بل پیش ہوا تھا، سینیٹ میں بھی اس پر تجاویز آئیں،بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اس بل کو کمیٹی میں جانا ہے، عمر ایوب خان نے کہا کہ یہ کوئی مذاق یا بچوں کا کھیل نہیں ہے، اس بل پر صحیح بحث ہونی چاہیے، قائمہ کمیٹی خزانہ جلد از جلد بنائیں۔

مزید پڑھیں :سٹیٹ بینک ، مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود 22 فیصدبرقرار رکھنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں