چمن( اے بی این نیوز )شدید بارش سے تباہی، 7 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات،ڈی سی چمن کے مطابق شن تالاب ، ٹھیکدار کلی سمیت کئی علاقوں میں مکانات گرگئے،گریڈ سٹیشن مکمل پانی سے بھر
مزید پڑھیں :بانی چیئرمین کی بیگم بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، بیرسٹرگوہر
گیا،بجلی کی سپلائی بند،تین خواتین اور 2 بچے شن تالاب کے علاقہ میں سیلابی پانی میں بہہ گئے ، کلی ٹاکی میں ریلے سے ریلوے ٹریک اکھڑ گیا ،رنگین چوک کے علاقہ میں دیوار گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ،
پڈو کاریز ڈیم ٹوٹنے سے سیلابی ریلہ علاقے میں داخل ہو گیا ادھر کوئٹہ میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،کوئٹہ :زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی،کوئٹہ:زلزلے کی گہرائی 58 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی،
زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلو میٹر دور تھا۔
مزید پڑھیں :سستی روٹی فیصلہ مسترد، جڑواں شہروں میں نان بائیوں کی مکمل شٹرڈاون ہڑتال