اہم خبریں

عوام کی رائے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو وہی ہوگا جو رات میں ہوا، فضل الرحمان

پشاور (  نیوز ڈیسک)فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عجیب تماشہ ہے حکومت بنتی ہے تب بھی ناچتے ہیں اور گرتی ہے تب بھی۔پشاور میں طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ بیرونی ایجنڈے کے ساتھ ہے، عوام کی رائے عوام کے سامنے جانے دی جائے۔ہمارا مقابلہ بیرونی ایجنڈے کے ساتھ ہے، عوام کی رائے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو وہی ہوگا جو رات میں ہوا۔مولانا فضل الرحمان نے انہوں نے خبردار کیا کہ رکاوٹیں ڈالی گئیں تو وہی ہوگا جو رات میں ہوا۔

متعلقہ خبریں