اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا،کہتے ہیں تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا ، وزیرِ اعظم کو بعد میں دکھایا گیا،
مزید پڑھیں :شاہین آفریدی سے اختلافات کی افواہیں سن کر حیران ہوں،بابراعظم
اس وقت کے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو وزیر کے استعفے اور فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا،وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو بتایا گیا کہ معاہدہ تو ہو چکا، اس پر دستخط بھی ہو
مزید پڑھیں :کینیڈا میں سونے کی سب سے بڑی ڈکیتی، چھ افراد گرفتار
گئے، اب اس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے،فیض آبا ددھرناکمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے رکھی ہے، شاہد خاقان عباسی نے کہا، میرے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ دھرنا کس کے کہنے پر کرایاگیاتھا ،
مزید پڑھیں :پاکستان میں آج جمعرات 18 اپریل 2024 سونے کا ریٹ
پنجاب حکومت نے دھرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ، پنجاب حکومت ماڈل ٹاؤن واقعے سے مفلوج ہوگئی تھی،لوگ ابھی تک جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن نہیں بھول پائے۔
مزید پڑھیں :ہم جدوجہدکےذریعےدوبارہ اقتدارمیں آئیں گے،عمرایوب