اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز نے وفاقی وزارتوں میں تقرریوں کے لیے 65 سال کی عمر کی حد ختم کرنے کی سمری کی منظوری دے دی،ذرائع کے مطابق
مزید پڑھیں :18 ور20 اپریل کے لیے شیڈول میٹرک کے امتحانی پرچے منسوخ
متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ تجویز کو منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ان تبدیلیوں کی نگرانی کے لیے
مزید پڑھیں :اب ایکس ( ٹویٹر ) مفت نہیں،ری شیئر، لائیک کے چارجز ہونگے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ذرائع نے یہ ایڈجسٹمنٹ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کی مجموعی کارکردگی کو بڑھانے اور خصوصی پیشہ ورانہ پے سکیلز پر تقرریوں کے لیے راہ ہموار کرنے کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیں :لڑکی کی شادی کے لیے کم از کم عمر کی حد 18سال کرنے کا حکم