اسلام آباد (اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا ،کل ملک کے زیادہ تر مقامات پر مطلع صاف رہنے کا امکان،
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ
کل ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے، نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو سکتی ہے،ملک
مزید پڑھیں :میٹرک، انٹر کے امتحانات 2024: پنجاب بورڈز کے نہایت اہم فیصلے
میں 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی،،غروب آفتاب کے بعد
مزید پڑھیں :ملکی تاریخ میں پہلی بار اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی خفیہ رکھنے کا فیصلہ
چاند نظر آنے کا دورانیہ 50 منٹ سے زائد ہو گا،پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیں :آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ لچکدار مواد سے بنے سولر پینل کتنے فائدہ مند ہو سکتے ہیں