اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نئی صورت حال سامنے آگئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول ، عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس
مزید پڑھیں :پنجاب میں ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدباب کیلئے ٹاسک فورس قائم
کے اندر پاؤڈر موجود تھا اسلام آباد پولیس کی ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی خط کے اندر ڈرانے دھمکانے والا نشان بھی موجود ، کسی خاتون نے بغیر اپنا ایڈریس لکھے خط ہائیکورٹ ججز کو ارسال کئے
مزید پڑھیں :کھانے میں ہارپیک ڈالا گیا جس سے طبیعت خراب ہوگئی، بشریٰ بی بی میڈیا سے بھی ناراض
پاؤڈر کیا ہے ؟ ابھی ایکسپرٹس کی ٹیم تحقیقات میں مصروف ہے،تاہم ماضی میں دیکھا جا ئے تو بھی کچھ ایسے واقعات رونما ہو ئے تھے، تاہم ابھی یہ وجوہات جاننے کی کو شش کی جا رہی ہے کہ آخر اب یہ
مزید پڑھیں :بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میں ایسا مشکوک پاوڈر کس نے اور کن مقاصد کیلئے استعمال کیا اور تحقیقات کے دوران اصل مجرمان تکپہچنے ے کی کو شش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں :ججز خط کا معاملہ،سپریم کورٹ کا از خود نوٹس، 7رکنی لارجر بینچ تشکیل