اہم خبریں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور کیس میں گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج ایک اور مقدمے میں گرفتار کر
مزید پڑھیں:چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا

لیا۔تفصیلات کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کریں گے۔ میانوالی پولیس عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کے راہداری

ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل اے ٹی سی نے 9 مئی کو تھانہ شادمان حملہ کیس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔

متعلقہ خبریں