اہم خبریں

ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عوام کو آزادانہ طور پر ممنوعہ اسلحہ لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا بظاہر پولیس، صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس اور وزارت داخلہ لوگوں کی زندگیوں کو

مزید پڑھیں :یو ایچ ایس، ایم بی بی ایس تھرڈپروفیشنل سالانہ امتحان2024کے نتائج کااعلان
محفوظ بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتی شادی ہالز، بازاروں، سکولز حتیٰ کہ ہسپتالوں کے باہر بھی ایس ایم جیز کھلے عام نظر آتی ہیں ڈالوں میں مجرمانہ مقاصد کیلئے اسلحہ اٹھائے لوگ نظر آتے ہیں لیکن پولیس انھیں نظر

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں ممکنہ پھوٹ،صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے
انداز کرتی ہے قانون کی پاسداری کرنے والے شہری اسلحہ کی نمائش سے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں ایسے ماحول میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کی مثال والی فضا پیدا ہوتی ہے ہمارے لیے یہ بات چونکا دینے کے

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ بر ہم

مترادف ہے کہ پولیس کے پاس کسی اسلحہ کی تصدیق کا کوئی طریقہ کار ہی موجود نہیں اس ضمن میں عدالت نے حکومت پاکستان سے بذریعہ سیکرٹری داخلہ تحریری جواب طلب کر لیا

مزید پڑھیں :بشری ٰ بی بی کی بہن نے پی ٹی آئی میں شیر افضل مروت کے کردار پر سوالات اٹھا دیئے

متعلقہ خبریں