اہم خبریں

بلوچستان میں تین سال بعد پہلا کیس،جانئے کونسا

ڈیرہ بگٹی(اے بی این نیوز     )بلوچستان میں تین سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، محکمہ صحت کے مطابق بچے سے ٹیسٹ کے نمونے 22 فروری 2024

مزید پڑھیں :کنگ عبدالعزیز لائبریری میں قرآن پاک کے قدیم و نایاب نسخوں کی نمائش
کو لئے گئے تھے،پاکستان اور بلوچستان کا 2024 میں رپورٹ ہونے والا یہ پولیو کا پہلا کیس ہے،بلوچستان میں آخری پولیو کا کیس تین سال قبل فروری 2021 میں قلعی عبداللہ سے رپورٹ ہوا تھا
بلوچستان

مزید پڑھیں :کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدبن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات

کے ماحولیاتی نمونوں میں گذشتہ برس اگست کے مہینے سے پولیو وائرس کی موجودگی پائی جارہی ہے،بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں اگست 2023 تک ڈھائی سال پولیو وائرس نہیں پائی جارہی تھی
ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے 9 اضلاع میں خصوصی پولیو مہم 24 مارچ سے شروع ہوگی۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی ،بھٹو کی سزائے موت غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور

متعلقہ خبریں