اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی

کراچی( نیوز ڈیسک )ملک میں بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (اے پی جی جے اے) کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت
مزید پڑھیں:13 مارچ 2024 :پاکستان کے مختلف شہروں‌میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سامنا

228300 روپے تک پہنچ گئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1544 روپے کمی کے بعد 195730 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 2 ہزار 179 ڈالر کی سط

ح پر آ گئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں