لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو اتوار کی رات گئے رہا کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے انتخابی دھاندلی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں
مزید پڑھیں:عمران اور بشریٰ کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گی
احتجاج کیا۔احتجاج کے دوران پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ سمیت 20 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا
جبکہ اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے سلمان اکرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔تاہم اب پی ٹی آئی کے دونوں رہنما
سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو ذاتی ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔