اہم خبریں

پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری
مزید پڑھیں:پشاور بو رڈ بازار میں خودکش دھماکہ,2 افراد جاں بحق

کردیا، ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح10 بجے سے4 بجے تک ہونگے جبکہ

جمعہ کے روز اوقات کار میں صبح 9 بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہونگے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق

ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک

ہونگے جبکہ جمعہ کےروز اوقات کار صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک ہونگے۔

متعلقہ خبریں