اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف حرکت میں آگئے ،وزارت عظمی کا منصب سنبھالتے ہی 3 سیکرٹری تبدیل کر دیئے ،نگر ان وزیراعظم کے سیکرٹری آغا حرم کو عہدے سے ہٹھا کر سیکرٹری تجارت لگا دیا گیا ہے
مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وفد شجاعت حسین کے گھر پہنچ گیا
موجودہ سیکٹری تجارت کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈیویژن ریورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈیویژن اسد رحمان گیلانی کو وزیراعظم کا نیا سیکٹری مقرر کیا گیا ہے، پاک فوج کے
مزید پڑھیں :نگران وفاقی کابینہ سبکدوش ، کابینہ کمیٹیاں بھی تحلیل
سابق لیفٹننٹ جنرل چراغ حیدر کو سیکرٹری دفاعی پیداوار لگایا گیا ہے چاروں سیکٹریز کے پوسٹنگ ٹرانسفر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیںلیفٹیننٹ جنرل( ر) چراغ حیدر کو دو سال کے لیے کنٹریکٹ پر دفاعی پیداوار کا سکرٹری
مزید پڑھیں :نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ 2024،واپڈا جیت گیا
مقرر کیا گیا ہے وزیر اعظم بیورو کریسی میں مزید تقرر اور تبادلوں کی منظوری بھی اگلے ایک دو روز میں دینے والے ہیں اہم اور اعلی عہدوں پر تقرری کے لیے بیورو کریسی نے ہاتھ پاوں مارنے شروع کردئیے ہیں
مزید پڑھیں :چوہدری عدنان قتل کیس،ملزمان عدالت میں پیش
قبل ازیں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی حلف برداری کے بعد وزیرِ اعظم ہاؤس آمد. وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں افواج پاکستان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا. بعد ازاں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سبکدوش ہونے والے نگران
مزید پڑھیں :صدارتی انتخاب؟محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،آصف زرداری کے منظور
وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سبکدوش ہونے والے نگران وزیرِ اعظم کی قیادت میں نگران حکومت کے ملکی ترقی کے تسلسل کیلئے اقدامات کی تعریف کی. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سبکدوش نگران وزیرِ اعظم کیلئے
مزید پڑھیں :غزہ ،امدادی ٹرک پر اسرائیلی حملہ ،متعدد افراد ہلاک
مستقبل میں نیک خواہشات کا اظہار کیا. بعد ازاں نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو افواج پاکستان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سبکدوش نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو الوادع کیا.
مزید پڑھیں :وفاقی کابینہ،ممکنہ نام سامنے آگئے