اہم خبریں

مولانافضل الرحمان کاصدارتی الیکشن میں ووٹ نہ دینے کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانافضل الرحمان کاصدارتی الیکشن میں ووٹ نہ دینے کااعلان،پارلیمنٹ کودھاندلی کی پیداوار قرار دے دیا،دھاندلی کیخلاف تحریک چلاکر حکومت کاتختہ الٹنے کااعلان،کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں

مزید پڑھیں :شہباز شریف ،نواز شریف کا سیاسی سفر

کہا صدارتی امیدار محمود خان اچکزئی کو ووٹ دینا میری خواہش ہے لیکن پارٹی کافیصلہ قبول ہوگا،ہمارا کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں،مسئلہ صرف عوام کا ہے،ان کو قوم تسلیم نہیں کرے گی،پارلیمنٹ اپنی حمایت کھورہی ہے،ہم نے تحفظات کے باوجود پارلیمنٹ

مزید پڑھیں :بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین منتخب

جانے کا فیصلہ کیا،مولانا فضل الرحمان کوجلدمنالیں گے ، خواجہ آصف کی صحا فیو ں سے گفتگو ، کہا ، محمودخان اچکزئی کی اپنی پارٹی ،اپنی مرضی ہے ،پی ڈی ایم کاوہ حصہ تھے ،لیکن اب پی ڈی ایم ختم ہوچکی ،، احسن اقبا ل نے کہا پی ٹی آئی کا مسئلہ دھاندلی نہیں،

مزید پڑھیں :سوات، مالاکنڈ، باجوڑ میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، 8 افراد جاں بحق

وہ بیرونی مداخلت کا دروازہ کھول رہی ہے،،پی ٹی آئی نے الیکشن نتائج کو تسلیم کر لیا ،،ا ن کے ارکان کا حلف اٹھانا، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کا الیکشن لڑنا اس بات کا ثبوت ہے،حنیف عبا سی بو لے ، حقیقی معنوں میں یہ حکومت پھولوں کی سیج نہیں،

مزید پڑھیں :صدارتی الیکشن کا ووٹ مانگنے والوں سے 15 سال کا حساب مانگیں گے، فاروق ستار

مسائل ہم سب کو مل کر حل کرنا ہیں، مریم اورنگزیب نے کہا شہباز شریف پاکستان کے لئےخوش خبری ہیں، پہلے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ، اب معیشت کو استحکام دیں گے‎

متعلقہ خبریں