اہم خبریں

وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب ،دعوت نامے ارسال

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب پیر کو، دعوت نامے ارسال ،ایوان صدر میں تیاریاں مکمل ،، ، نگران وزیراعظم گورنرز، وزرائے اعلیٰ، مسلح افواج کے سربراہا ن ، اراکین پارلیمان اور بیوروکریسی کے سینئر حکام، سفارتی نمائندے

مزید پڑھیں :کل تک گوادرشہر سے پانی کونکالنے کا عمل مکمل ہوجائیگا،سرفرازبگٹی

شریک ہوں گے،دعوت نامے ارسال، توقع ہے صدر عارف علوی نئے وزیراعظم سے حلف لیں گے،جبکہ دوسری جانب صدارتی انتخاب ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب،،جلاس میں صدر مملکت کے انتخاب

مزید پڑھیں :سوات، مالاکنڈ، باجوڑ میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، 8 افراد جاں بحق

کے لیے صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہو گی،، صدر مملکت کے لیے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی کے درمیان مقا بلہ ہو گا،، سابق صدر آصف علی زرداری کو مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے

مزید پڑھیں :پی ایس ایل کے واش آوٹ میچز کے ٹکٹوں کے ری فنڈ کا طریقہ کار جاری

متعلقہ خبریں