اہم خبریں

اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کردی۔
مزید پڑھیں:انسداد دہشت گردی عدالت نے عزیر بلوچ کو رہا کردیا

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 0.80 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے۔11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9.51 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3300 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اوگرا نے فروری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3039 روپے مقرر کی تھی۔

متعلقہ خبریں