اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا،خط کے متن کے مطابق خط بانی پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر لکھا گیا،خط بانی پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کی جانب سے لکھا گیا،آئی ایم ایف کی کسی بھی سہولت میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتے،
مزید پڑھیں :ہونڈاکمپنی نے سی ڈی 70کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیاہے؟جانئے
صر ف ایک منتخب حکومت کے ذریعے ہی مذاکرات کئے جاسکتے ہیں،ایسی حکومت ہو جس پر پاکستانی عوام کا اعتماد ہو،آئی ایم ایف سے تفتیشی ایجنسی کا کردار ادا کرنے کی درخواست نہیں کرتے۔ ادھر عمر ایوب نے کہا کہ پاکستان کے الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا ،پاکستان تحریک انصاف ملک
مزید پڑھیں :200 روپے کے انعامی بانڈکی قرعہ اندازی کب ،کہاں ہوگی؟جانئے
کی ترقی چاہتا ہے،آئی ایم ایف کی سہولت میں تحریک انصاف رکاوٹ بنی ہے نہ بنے گی،ہم چاہتے ہیں پاکستان کا معاشی پہیا تیزی سے چلے،قرض ملک پر چڑھایا جاتا ہے وہ ہر شہری پرچڑھتا ہے،شاہ خرچیاں نگران حکومت کرے ،پی ڈی ایم کی حکومت کرےاور خمیازہ عوام بھگتے۔
مزید پڑھیں :لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس ،بانی پی ٹی آئی، عمران خان ،فیصل جاوید ، اسد عمر بری















