اہم خبریں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں،آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کی درخواست پر الیکشن کمیشن آج فیصلہ نہ کر سکا، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا درخواست پر فیصلے

مزید پڑھیں :بریک تھرو ،سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد اراکین شامل

سے متعلق اجلاس پیر کو ہو گا،اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ ہو گا،لا ونگ کمیشن کو قانونی نکات پر بریفنگ دے گا

متعلقہ خبریں