اہم خبریں

پنجاب سے ضمانت کیلئے سب خیبرپختونخواکیوں آجاتے ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کا استفسار

پشاور ( اے بی این نیوز    )پنجاب سے ضمانت کیلئے سب خیبرپختونخواکیوں آجاتے ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان کا نومنتخب اراکین پنجاب اسمبلی کی راہداری ضمانت پر سماعت میں استفسار،وکیل درخواست گزار نے کہا وہاں عدالتوں میں پیش ہونے سے قبل گرفتار کرلیاجاتاہے،

مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اس لئے یہ یہاں راہداری ضمانت کے لئے آتے ہیں،نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی محمد احمد چٹھہ کی راہداری ضمانت منظور ،8مارچ تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کاحکم، نومنتخب ممبر پنجاب اسمبلی رائے مرتضیٰ کی بھی 5مقدمات میں راہداری ضمانت منظور ،عدالت کا11مارچ تک متعلقہ عدالتوں سے رجوع کاحکم۔

متعلقہ خبریں