اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا نقصان ملک کو ہو گا،پاکستان کیلئے بیرونی امداد کا راستہ روکنا کونسی
مزید پڑھیں :مہنگائی کا سبب بلاول بھٹو کے دورے ہیں، عرفان صدیقی
حب الوطنی ہے ؟ن لیگ کے سنیٹرعرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال ،کہاآج ہم دوسروں کےمحتاج ہیں ،ایسا پہلی دفعہ نہیں ہوا،ہماری نیک نیتی پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے















