اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس ، 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(  اے بی این نیوز        ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی،عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دےدیا،

مزید پڑھیں :جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کی27 جون تک عبوری ضمانت منظور

عدالت نے کہا کہ دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی ،کچھ ملزمان کی میڈیکل کی گراؤنڈ پر ضمانت منظور کی ہے۔

متعلقہ خبریں