اہم خبریں

پی ایس ایل 9، آج دو میچ کھیلے جائیں گے

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 9 میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے،پہلے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی،
مزید پڑھیں:لاہور قلندرز کو شکست : پی ایس ایل کا افتتاحی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام

میچ دوپہر 2 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں شام 7 بجے ملتان میں مدمقابل ہونگی،

گزشتہ روز پی ایس ایل9 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹد نے شکست دیدی تھی۔

متعلقہ خبریں