کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے کی اضافہ ہو گیا،ڈالر کی نئی قمیت 279 روپے 32 پیسے ہوگئی ،گزشتہ روز انٹر بینک میں
مزید پڑھیں :پاکستانی شہریوں نے 6 ماہ میں 336 ملین ڈالر سے زائد کی چائے پی لی
ڈالر 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ہوکر 281 روپے 59 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔