اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اہمیں آزاد امیدوار کے کہیں چلے جانے کا کوئی ڈر ہیں ہے،
مزید پڑھیں:مارکیٹ میں انڈوں کی قیمتیں گرنے کے باوجود کیوں کم نہیں ہوتیں؟
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری جماعت جلد ہی آزاد امیدواروں کیلئے پارٹی بینر کا اعلان کر دیگی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں آزاد امیدوار کے کہیں چلے جانے کا کوئی ڈر نہیں ہے۔
تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری جماعت جلد ہی آزاد امیدوارں کیلئے پارٹی بینر کا اعلان کردیگی۔