اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی فیصلوں کی توثیق کردی،سیکرٹری خارجہ نے کابینہ کو بریفنگ دی،ایران کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا،بریفنگ، ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیاپاکستان کا ایران کے ساتھ تنائو ختم کرنے کا فیصلہ،ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کی منظوری،کابینہ اجلاس میں وزیر خارجہ نے بریفنگ دی،ایران حالیہ کشیدگی ختم کرنا چاہتا ہے،وزیر خارجہ کی بریفنگ،پاکستان ہمسائیہ ممالک سے کشیدگی نہیں چاہتا،ہم نہیں چاہتے تعلقات خراب ہوں،ایران نے غلط اقدام کیا جس کا جواب دیا۔















