کراچی (اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا،اوپن مارکیٹ ڈالر 282 روپے 49 پیسے کا ہوگیا گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا