پنجاب میں آشوب چشم کے مسلسل وار،ہزاروں افراد متاثر،محکمہ صحت غائب

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 15ہزار105 نئےمریض رپورٹ ہوئےہیں جبکہ رواں سال اب تک آشوب چشم کے 3 لاکھ 79ہزار 690 مریض رپورٹ ہوچکے۔محکمہ پرائمری ہیلتھ کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں آشوب چشم کے 916، ملتان میں 1217، فیصل آباد میں1827، راولپنڈی میں 242 نئے مریض […]