اہم خبریں

9 مئی مقدمات میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا،چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے فیصلے میں ملزمان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9 مئی مقدمے کے سلسلے میں ضمانت منسوخی کیس کی سماعت […]

جعفر ایکسپریس حملہ،4 سہولت کار گرفتار

کوئٹہ (اے بی این نیوز)جعفر ایکسپریس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سی ڈی ٹی نے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک حملہ […]

اکتوبر میں الیکشن کرا نے کا کہا جارہا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہو تے ہو ئے الیکشن شفاف ہو تے ہو ئے نہیں آ رہے، ترامیم سے کچھ نہیں ہو گا نیب ہی نہیں رہنا چا ہیئے،انتشار پھیلانے والی اسمبلی نہ رہی وہ اے بی این نیوز کے پروگرام […]

وزیراعظم شہبازشریف کی ماحولیات کے لئے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اور سابق وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات

پیرس( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کی ماحولیات کے لئے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اور سابق وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات،دونوں قائدین کی ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق عالمی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی ،وزیراعظم شہبازشریف اور جان کیری نے ایک دوسرے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،وزیراعظم شہبازشریف […]