گھر یلو کچن سے 8 سو سال پرانی گمشدہ تصویر برآمد

پیرس(نیوزڈیسک) پیرس کے میوزم سے گمشدہ 8سوسال پرانی تصویر خاتون کے کچن سے تقریباً 800 سال پُرانا گمشدہ شاہکاربرآمد،مذکورہ پرانی گمشدہ تس پیرس کے لُوور میوزیم کو واپس لوٹا دیا۔10 انچ لمبی اور 8 انچ چوڑی یہ تصویر اطالوی شہر فلورینٹائن سے تعلق رکھنے والے فنکار چیمابوئے کی ہے جسے 2019 میں اس وقت دوبارہ […]