یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بےبنیاد قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دفاعی برآمدات ہمیشہ خریدار کی اشد ضروریات کے تحت ہوتی ہیں۔پیر کو جاری ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) بیل آؤٹ پیکج کیلئے یوکرین کو […]
یوکرین کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یوکرین کے وزیر خارجہ بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ہمراہ پاکستانی کھانوں کی تعریف کردی۔یوکرین کے وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہاں آنے کی وجوہات میں ایک یہ ہے کہ وہ پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، خاص طور پر یہاں کا میٹھا بہت […]
امریکہ یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے سے باز رہے،روس

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ امریکہ یوکرین کو ایف 16 دینے سے باز رہے ،طیارے دینے کا مطلب روس کی نیٹو سے براہ راست جنگ ہے ،امریکہ باز نہ آیا تو پھر روس نہیں دیکھے گا کہ ایف 16 نیوکلیئر ہتھیاروں سے لیس ہے یا نہیں،ایف 16 دینے کا […]
روس نے یوکرین کو امریکی کلسٹر ہتھیاروں کی فراہمی کو کمزوری قرار دیدیا

ماسکو (اے بی این نیوز)روس نے یوکرین کو امریکی کلسٹر ہتھیاروں کی فراہمی کو کمزوری قرار دیدیا،روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان مایوسی کا عمل ہے، امریکا نے روس کیخلاف جنگ کیلئے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کیا تھا، بائیڈن انتظامیہ کو فیصلے […]
امریکا نے یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا،ڈیموکریٹس کی کڑی تنقید

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کا بڑا اعلان ،یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ نے کلسٹر بموں کا استعمال ایک مشکل فیصلہ ہے اس حوالے سے اتحادیوں سے بھی بات کرچکے ہیں، یوکرین کے پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے،دفاع کے لیے کلسٹر بم فراہم کرنے فیصلہ کیا […]
یوکرین کے 2 جنرل، 50 افسران کو مار دیا، روس کا دعویٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے مشرقی علاقے میں میزائل حملوں کے دوران دو یوکرینی جنرل اور پچاس افسران کو ہلاک کیا گیا۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے گذشتہ روز کراماتوسک کے علاقے میں کیے گیے تھے۔جس میں یوکرین کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔روس […]
یوکرین میں کوئی امریکی سیٹلائٹ گرکر تباہ نہیں ہوا ،ناسا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ناسا نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں کوئی امریکی سیٹلائٹ گرکر تباہ نہیں ہوا ۔ واضح رہے کہ یہ خبر گردش میں تھی کی ناسا کا خلائی سیٹلائٹ یوکرین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے،جبکہ یوکرین فضائیہ کا کہنا تھا کہ کیف بھی ایک سیٹلائٹ گرنے سے پراسرار چمک پیدا ہوئی ہے […]
یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ پیر کو بھارت کا4روزہ دورہ کرینگی

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پیر کو بھارت پہنچیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس فروری میں شروع ہونے والے روس یوکرین تنازع کے بعد پہلی مرتبہ یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ 4 روز کے لیے پیر کو بھارت پہنچیں گی۔اس دوران وہ دوطرفہ تعلقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال اور […]