گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گوگل کروم نے نیا فیچر متعارف کرا دیا،صارفین ہم پیج کو اپنی مرضی کا کلر دے سکیں گے، اس کیلئےایک نیا سائیڈ پینل اپشن بھی رکھا گیا ہے ، جس سے اپنی مرضی کی کسٹمائزیشن کی جا سکتی ہے ، گوگل نے صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ کلرز ، تصاوری تبدیل کر سکتے […]
پاکستانیوں نے گوگل سے کتنا کمایا،فرحان قریشی نے سب بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی نے کہا کہ گوگل سے پاکستانیوں نے 1 ارب روپے سے زائد کا بزنس کیا،210 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئیں،پاکستان فری لانسنگ میں بھی اچھے پیسے کما رہا ہے ، لوگوں کو روز گار مل رہا ہے ،گوگل سے سالانہ4 لاکھ سے زائد […]
گوگل نے پاکستان میں ایپ گروتھ لیب پروگرام کا آغاز کردیا، ایپ ڈیولپرز مستفید ہوسکیں گے، فرحان قریشی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گوگل ریجنل ڈائریکٹرفار پاکستان،بنگلہ دیش،سری لنکا فرحان قریشی نے کہا کہ گوگل نے پاکستان میں پہلی ایپ گروتھ لیب کا آغاز کردیا، ایپ ڈیولپرز اس سے مستفید ہوسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق گوگل گروتھ لیب پروگرام ایپ ڈیولپرز، اسٹوڈیوز اور کمپنیوں کی نشاندہی کرے گا، گروتھ لیب پاکستانی ایپ ڈیولپرز کو گوگل ماہرین کے […]
گوگل کا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے 1000 اسکالرشپ کا اعلان

کوئٹہ(نیوزڈیسک) گوگل نے بلوچستان کے نوجوانوں کو 1000 اسکالرشپ دینے کا اعلان کردیا۔چیف سیکرٹری بلوچستان عبد العزیز عقیلی نے سول سیکرٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت بلوچستان نے گوگل کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت گوگل بلوچستان کے نوجوانوں کو 1000 اسکالرشپ فراہم کرے گا۔چیف […]
گوگل کو سخت مالی دھچکا لگنے کا خدشہ،2.4 بلین ڈالر ہر جانے کا خطرہ،مقدمہ دائر

لندن (اے بی این نیوز ) آرتھر نے دائر مقدمے میں دعویٰ کیا کہ گوگل کی جانب سے اتھارٹی کے غلط استعمال کی وجہ سے ایڈ ٹیک سروسز میں اضافہ ہوا، اور پبلشرز کے اشتہارات کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کو غیر قانونی طور پر کم کیا گیا۔دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ’گوگل‘ […]