اٹک جیل کی سکیورٹی سخت، کپتان نے رات جاگ کر گزاری، علاقہ ریڈ زون قرار

اٹک(نامہ نگار)چیئرمین تحریک انصاف کی اٹک جیل منتقلی کے بعد پنجاب پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر تعینات،جیل جانے والے تمام راستے سیل کر دئیے ،جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دےدیا،ڈی پی او اٹک کی جانب سے میڈیا کو آگے جانے اور کوریج سے روک دیا گیا۔ڈی پی او سردار غیاث […]
کپتان کی گرفتاری پر دل رنجیدہ ،حکمران ملک کو انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری اور اُن کواٹک جیل منتقل کرنے پر مجھے انتہائی دکھ اور افسوس ہوا میں اس کی پُرزور مذمت کرتا ہوں ۔عمران خان کو فئر ٹرائل کا حق ملنا چاہئے تھا امید ہے عمران خان کو ہائیکورٹ سپریم […]
کپتان کی گرفتاری کیخلاف سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمرایوب خان نے پرامن احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر پرامن احتجاج کی کال دیدی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے اپنے ٹوئٹ میں قوم سے پرامن احتجاج کی اپیل کی ہے . دوسری جانب فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ لیول پلےئنگ فیلڈ کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا وہ […]